Thursday, January 28, 2021  | 13 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

طلبہ نےلوڈشیڈنگ اوراسموگ سےبچاؤکاحل دیدیا

SAMAA | - Posted: Dec 3, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Dec 3, 2019 | Last Updated: 1 year ago

پروجيکٹس پيش کيے

 

لودھراں ميں ہونے والے سائنسی ميلےميں ضلع بھر کے 70 سے زائد اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے شرکت کی اور اپنے پروجيکٹس کی مدد سے لوڈشيڈنگ اوراسموک سے بچنے سميت ديگر مسائل کا حل بھی بتاديا۔

اس میلے میں سرکاری اسکولوں کےطلبہ نے رياضی،کيمسٹری، بائيولوجی اور فزکس کے پروجيکٹس پيش کيے۔اساتذہ کا کہنا تھا کہ اس طرح کے ايونٹس سے طلبہ کی صلاحيتوں ميں اضافہ ہوتا ہے۔ سائنسی ميلے ميں شريک والدين نے بچوں کی محنت کو خوب سراہا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube