Saturday, August 8, 2020  | 17 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

پی آئی اے کی پرواز میں 3مسافروں کو دل کادورہ

SAMAA | - Posted: Dec 2, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 2, 2019 | Last Updated: 8 months ago

جدہ سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 742  میں تین مسافروں کو دل کا دورہ پڑا تھا جن میں سے ایک خاتون دم توڑ گئی۔

ائیڑ پورٹ حکام کے مطابق مسافروں میں ماہالا نامی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔

طیارے کے کپتان نے کراچی ائیرپورٹ پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرتے ہوئے میڈیکل ایمرجنسی کی اجازت طلب کی جس پر طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا تھا۔

طیارہ لینڈ کرنے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ایمبولینس، ڈاکٹر اور اسٹاف موقع پر پہنچ گیا۔ دیگر دو مسافروں میں محمد رفیق اور صابرہ بی بی شامل ہیں جو آپس میں میاں بیوی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
PIA flight, heart attack, passengers, Jeddah to Islamabad, Karachi airport
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube