ہوم   > پاکستان

ڈاکٹر تفسیرکونوکری پربحال کیاجائے،وزیراعظم کاحکم

SAMAA | - Posted: Nov 30, 2019 | Last Updated: 6 months ago
Posted: Nov 30, 2019 | Last Updated: 6 months ago

وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سروسز اسپتال کے ڈاکٹر تفسیر کو معطل کرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

وزیراعظم نے سروسز اسپتال کے معطل ڈاکٹر تفسیر کو فی الفور عہدے پر بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ڈاکٹر تفسیر کو معطل کرنے کے واقعہ کی غیر جانبدارانہ انکوائری کروائی جائے اورحقائق منظرعام پر لائے جائیں۔ وزیراعلیٰ نے صوبائی سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ و میڈیکل ایجوکیشن سے رپورٹ بھی طلب کی ہے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر تفسیر نے سماء کو انٹرویو میں نوازشریف کے علاج سے متعلق اہم انکشافات کئے تھے۔ ڈاکٹر تفسیر کو انٹرویو دینے کی پاداش میں نوکری سے برطرف کردیا گیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube