Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

گوجرانوالہ، فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 4 افراد قتل

SAMAA | - Posted: Nov 30, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 30, 2019 | Last Updated: 11 months ago

گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ وِرکاں میں موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے باپ بیٹے سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتول اعظم کو اسکے بیٹے توقیر اور 2 گن مینوں سمیت فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔

مقتولین پیشی پر عدالت آ رہے تھے کہ مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق مقتولین کی اپنے رشتہ دار اقبال وغیرہ سے مقدمہ بازی کے معاملے پر دشمنی چلی آرہی تھی جبکہ مقتول اعظم کچھ روز قبل ہی قتل کے مقدمے پر ضمانت پر رہا ہوا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Gujranwala, firing incident, police, personal dispute, murder
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube