Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

تھرپارکرکے اونٹوں کی دوردور تک شہرت

SAMAA | - Posted: Nov 29, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 29, 2019 | Last Updated: 2 years ago

تھرپارکر کے ریگستانی علائقوں میں بڑی تعداد میں اونٹ گھومتے نظر آتے ہیں۔

یہاں موجود اونٹ کچے راستوں اور ریتیلے ٹیلوں سے وزن اٹھانے اور سواری کرنے کے کام آتا ہے۔اونٹ پالنے کے شوقین افراد رقص کرنے کی بھی تربیت فراہم کرتے ہیں۔

اونٹ مالکان کا کہنا ہے کہ اونٹنی کا دودھ ہم شوق سے استعمال کرتے ہیں۔ ان علاقوں میں اونٹنی تقریبا 40 کلو دودھ روزانہ دیتی ہے۔اونٹ کا دودھ مختلف بیماریوں جیسے  شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے۔

تھر کے ریگستان میں اونٹ کی موجودگی نہ ہو تو صحرا کی خوبصورتی ادھوری ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جن گھروں میں زیادہ تر اونٹنی کا دودھ استعمال کیا جاتا ہےوہاں بیماریاں کم ہوتی ہے۔

صحرائی جہاز اونٹ کا تھرپارکر سے صدیوں پرانا رشتہ ہے،آج بھی تھرپارکر کے لوگ اس جانور سے بے پنا محبت کرتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube