Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

داتا دربار دھماکا کیس کا فیصلہ سنادیا گیا

SAMAA | - Posted: Nov 28, 2019 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 28, 2019 | Last Updated: 7 months ago

داتا دربار لاہور کے باہر دھماکے کا سات ماہ بعد فيصلہ سنا ديا گيا،ملزم محسن خان پر خودکش حملہ آور کی سہولت کاری کا الزام ثابت ہو گيا۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 17 مرتبہ سزائے موت اور 17 مرتبہ عمر قيد کی سزا سنا دی ۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزم محسن خان کوانسداد دہشت گردی کی دفعہ 7 اے ٹی اے کے تحت 11 بار اور دفعہ 302 کے تحت 11 بار موت کی سزاسنائی۔

عدالتی فیصلے میں ملزم کو 4 لاکھ روپے جرمانہ متاثرین کو ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال 8 مئی کو داتا دربار کے گیٹ نمبر 2 پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب خود کش حملہ ہوا تھا جس میں پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد شہید ،30 افراد زخمی ہوئے تھے۔

 

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube