Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

حسین نواز کی والدکا علاج امریکا میں کرانےکی خواہش

SAMAA | - Posted: Nov 28, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 28, 2019 | Last Updated: 8 months ago

طبعيت میں بہتری کے آثار نہیں، حسین

سابق وزیراعظم نواز شريف کے صاحبزادے حسين نواز کا کہنا ہے کہ خواہش ہے میاں صاحب کا علاج امريکا ميں ايک ہی اسپتال سے ہو۔

لندن میں سماء سے گفتگو کرتے ہوئے حسین ںواز نے کہا کہ اُن کے والد کی طبعيت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے، چند روز میں متعدد بار اسپتال جانا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ بون میرو کی تشخیص حساس معاملہ ہے، مياں صاحب کی صحت کےليے دعا کريں۔

علاج کے ليے لندن ميں موجود ن ليگی رہنما نواز شريف کا جمعرات کو پيٹ اسکين شيڈول ہے۔ ڈاکٹر عدنان کے مطابق ميڈيکل رپورٹس آنے کے بعد 3 مراحل ميں علاج آگے بڑھے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Hussain Nawaz, Nawaz Sharif, treatment, US, pmln, London, politics, medical reports
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube