ہوم   > پاکستان

ہالینڈ کی ملکہ کا لاہور شہر کا دورہ

SAMAA | - Posted: Nov 27, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 27, 2019 | Last Updated: 6 months ago

اس دوران سکيورٹی کا سخت انتظام کيا گيا

ہالینڈ کی ملکہ نے لاہور کا دورہ کیا چھوٹے کاروباری حضرات سے ملاقات کی، ملکہ میکسما نے خواتین کی معاشی بحالی پر بھی خصوصی توجہ دی ۔

نیدرلینڈ کی کوئین نے باغوں کے شہر لاہور کی سیر کی جس میں کم پیسوں سے چلنے والے اسٹارٹ اپس ان کی توجہ کا مرکز بنے۔

موٹرسائیکل رائیڈ کی ایپ کے حوالے سے بریفنگ لی پھر دورہ کیا، غالب مارکیٹ میں چھوٹے سے جنرل اسٹور کا جو نجی بینک سے قرضے کے ذریعے اپنے کاروباری معاملات سنبھال رہا ہے۔

کوئین میکسما نے کاروبار میں خواتین کی دلچسپی پر بھی خصوصی توجہ دی اور گھر پر جا کر بیوٹیشن کا کام کرنے والی خواتین سے بھی ملاقات کی۔

ہالینڈ کی ملکہ کے ایک روزے دورے کے دوران کی سکيورٹی کا سخت انتظام کيا گيا تھا ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube