ہوم   > پاکستان

کراچی:گڈاپ سےچھیناگیاآئل ٹینکراوتھل سےبرآمد

SAMAA | - Posted: Nov 27, 2019 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 27, 2019 | Last Updated: 4 months ago

تیل چرالیاگیا

کراچی کے علاقے گڈاپ سے چھينا گيا آئل ٹينکر بلوچستان سے مل گيا۔

بدھ کو برآمد ہونے والے آئل ٹينکر کو اس کے مالک نے خود تلاش کيا۔ مالک کےمطابق گاڑی سے 35 لاکھ روپے کا ڈيزل نکال ليا گيا۔

آئل ٹينکر بلوچستان کےعلاقےاوتھل سے ملا۔ ٹینکر کے مالک نے بتایا کہ ملزمان ٹينکرکولاک کرکےفرارہوگئےتھے،مالک نےلاک توڑکرٹينکرکوگڈاپ تھانے پہنچايا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube