Saturday, August 8, 2020  | 17 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

اٹک، ریلوے ملازم  ٹرین کی زَد میں آکر جاں بحق

SAMAA | - Posted: Nov 27, 2019 | Last Updated: 9 months ago
Posted: Nov 27, 2019 | Last Updated: 9 months ago

ٹرین راولپنڈی سے ملتان جا رہی تھی

اٹک کے علاقے جھمٹ کے قريب ريلوے ملازم ٹرين کی زد ميں آکر جاں بحق ہوگيا۔

پولیس کے مطابق ملازم نثار احمد کام میں مصروف تھا کہ اچانک ٹرین سے ٹکرا گیا جس کے باعث اسکی موت واقع ہوگئی۔

پولیس نے لاش ضروری کارروائی کےلیے اِسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دی ہے۔

مہر ایکسپریس ٹرین راولپنڈی سے ملتان جا رہی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Railway employee, train collision, Attock, death, Rawalpindi to Multan, accident
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube