ہوم   > پاکستان

سینٹ کی خالی نشست پر تحریک انصاف کامیاب

SAMAA | - Posted: Nov 26, 2019 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 26, 2019 | Last Updated: 6 months ago

خیبرپختونخوا سے سینٹ کی خالی نشست پر تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔ جماعت اسلامی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا جبکہ متحدہ اپوزیشن کے چار اراکین نے بھی ووٹ پی ٹی آئی کے امیدوار کو ڈال دیا۔

سینٹ کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف مقررہ تعداد سے زائد ووٹ لے کر کامیاب قرار پائی۔ پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ق اور آزاد رکن سمیت 100 کی بجائے 104 ووٹ حاصل کیے جبکہ اپوزیشن کے فرزند علی نے 31 ووٹ حاصل کیے۔

خیبر پختونخوا حکومت  کے سینئر وزیر عاطف خان نے مقررہ تعداد سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کو اسمبلی اراکین کی محنت قرار دے دیا۔

جماعت اسلامی نے سینٹ کے ضمنی انتخابات میں ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube