Sunday, July 12, 2020  | 20 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

سیالکوٹ سے 2 اشتہاری ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

SAMAA | - Posted: Nov 26, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 26, 2019 | Last Updated: 8 months ago

سيالکوٹ موترہ پوليس نے جرائم پيسہ عناصر کےخلاف کارروائی کرتے ہوئے دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرليا۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان سمندر خان اور عامر شہباز عرف عامری سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔

پنجاب حکومت نے سمندر خان کے سر کی قیمت 4 لاکھ اور عامر عامری کی 2 لاکھ مقرر کی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان بھیس بدل کر سیالکوٹ میں روپوش تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
suspects, Sialkot, police, criminals, arrest
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube