Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

ملتان میں اسٹیج ڈانسر عامر گوگی کو قتل کردیا گیا

SAMAA | - Posted: Nov 25, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 25, 2019 | Last Updated: 2 years ago

ملتان میں اسٹیج ڈانسر عامر گوگی کو قتل کردیا گیا، پولیس نےمقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

ملتان کے علاقہ نظام آباد میں رات گئے دوملزمان نے اسٹیج ڈانسرعامر سلطان عرف گوگی کو گھرمیں گھس کرقتل کردیا۔

اہلخانہ نے الزام لگایا ہے کہ ہارون نامی دوست نے گولیاں مار کرجان لی، تھانہ کوتوالی پولیس نے مقدمہ تو درج کرلیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔

مقتول کے اہلخانہ نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کی اپيل کی ہے۔

 

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube