Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

اینٹی اسٹریٹ کرائم فورس اغوا برائےتاوان میں ملوث

SAMAA | - Posted: Nov 25, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 25, 2019 | Last Updated: 10 months ago

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کے لیے بنائی گئی فورس مبینہ طور پر اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلی۔

کراچی ایسٹ زون پولیس کی انسداد اسٹریٹ کرائم فورس مبینہ طور پر شہریوں کو اغوا کرکے تاوان وصولی کے بعد چھوڑ دیتی ہے۔ اغوا کیے گئے شہریوں کو تاوان کی وصولی تک مختلف تھانوں اور ایس ایس پی ایسٹ کے دفتر میں رکھا جاتا ہے اور  ایس ایس پی ایسٹ کا فرنٹ مین رقم کی لین دین کرتا ہے۔

 تاوان کی عدم ادائیگی پر مغوی کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کر دی جاتی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube