ہوم   >  پاکستان

سندھ حکومت نے آٹے کی قيمت مقرر کر دی

SAMAA | and - Posted: Nov 25, 2019 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Nov 25, 2019 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو: آن لائن

سندھ حکومت نے آتے کی قیمت فلار ملز کےلیے 43 اور چکی کےلیے 45 روپے فی کلو مقرر کر دی۔

وزير خوراک ہری رام کا کہنا تھا کہ صوبے ميں آٹے کا مصنوعی بحران ختم ہو جائے گا جبکہ مہنگا آٹا فروخت کرنے کی کسی کو اجازت نہيں ديں گے۔

صوبائی حکومت کی جانب سے گندم کی امدادی قيمت 3450 روپے مقرر کی گئی ہے۔

سندھ کے عوام کیلئے خوشخبری،آٹا سستا ہونے کو

واضح رہے کہ سندھ حکومت کے فیصلے سے قبل مارکيٹ ميں فلار ملز کا آٹا 52 اور چکی کا 60 سے 65 روپے ميں فروخت ہو رہا تھا۔

کچھ روز قبل سندھ کی 65 فلور ملز کو ساڑھے 34 روپے فی کلو گندم کے نرخوں پر سپلائی شروع کر دی گئی تھی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں گندم کی قيمت 43 روپے فی کلو ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
Sindh govt, wheat price, floor mills, chakki ata, Karachi
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube