Saturday, August 8, 2020  | 17 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

برفباری کے بعد وادی نیلم، لیپہ کی سڑکیں تاحال بند

SAMAA | - Posted: Nov 25, 2019 | Last Updated: 9 months ago
Posted: Nov 25, 2019 | Last Updated: 9 months ago

سڑک کھولنے کا کام شروع کر دیا گیا

آزاد کشمیر میں بالائی وادی نیلم اورلیپہ کی سڑکیں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم جانے کے باوجود تاحال بند ہيں۔

بالائی وادی نیلم کی واحد سڑک بند ہونے سے اشيا خور و نوش اور ادويات کی قلت پيدا ہونا شروع ہوگئی ہے۔

اتنظامیہ کی جانب سے وادی لیپہ کی سڑک کھولنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

بالائی وادی نیلم کے مقامی لوگ برف میں پھنسی گاڑیوں کو کھینچ کر نکالنے پر مجبور ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Neelum valley, Leepa valley, snowfall, Azad Kashmir, weather, winter
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube