Tuesday, August 4, 2020  | 13 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نوازشریف کی ایک اور درخواست دائر

SAMAA | - Posted: Nov 24, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 24, 2019 | Last Updated: 8 months ago

اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس فیصلے کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر ایک اور متفرق درخواست دائر کردی گئی ہے۔

نواز شریف کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست میں 25 نومبر کو ہونے والی سماعت میں حاضری سے استثنیٰ کی استدعا کی گئی ہے۔

سابق وزیراعظم نے درخواست اپنے وکیل غلام سبحانی کے ذریعے دائر کی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ 25 نومبر کو مرکزی اپیل پر سماعت کرے گا۔

العزیزیہ کیس: نوازشریف کی عبوری ضمانت منظور

نواز شریف نے جج ویڈیو اسکینڈل میں اپیل پر پہلے فیصلہ کرنے کی استدعا کررکھی ہے۔عدالت کی جانب سے نيب کو جج ويڈيو کيس کے تناظر ميں جواب جمع کرانے کی ہدايت کی جاچکی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube