ہوم   >  پاکستان

کراچی میں چھالیہ اور اسمگل سامان ضبط،20افراد گرفتار

3 weeks ago

ٹریفک کی روانی متاثر

کراچی ميں يوسف ٹرمينل پر پوليس نےآپريشن کرکے بڑی تعداد ميں چھاليہ اور اسمگل شدہ سامان قبضے ميں لے ليا۔ آپريشن کيخلاف مشتعل افراد نے حب ريور روڈ پر ہنگامہ آرائی کی۔ پوليس کی بھاری نفری نے يوسف ٹرمينل اور حب ريورروڈ پرموجود مشتعل افراد کو لاٹھی چارج کرکے منتشر کیا۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں