ہوم   >  پاکستان

بنوں، نامعلوم افراد کی فائرنگ سےسی ٹی ڈی اہلکار شہید

3 weeks ago

ضلع بنوں کے تھانہ میرا خیل کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار میر شہباز شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مقتول گھر سے ڈیوٹی کےلیے جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن گئے. پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر گھر گھر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

سی ٹی ڈی اہلکار امیر شہباز کی نماز جنازہ پولیس لائن بنوں میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں دپٹی کمشنر بنوں عطاءالرحمن، ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی و دیگر افسران نے شرکت کی۔

شہید کی میت کو سلامی دی گئی اور تدفین کےلیے آبائی گاؤں روانہ کر دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
CTD, Banu, police, target killing, funeral