ہوم   >  پاکستان

جاپان میں نوکریاں،ترجیحی ممالک میں پاکستان شامل

2 weeks ago

ساڑھے 3 لاکھ آسامیاں

جاپان نے دنیا بھر کے شہریوں کے لیےساڑھے 3 لاکھ آسامیاں پیدا کردی ہیں۔ ٹاپ 10 ترجیحی ممالک میں پاکستان کو بھی شامل کرلیا گیا۔

جاپان نے معمر افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے اور نوجوان افرادی قوت کی شدید کمی کے باعث عالمی ممالک کے شہریوں کے لئے روزگار کے مواقعوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ جاپان میں غیر ملکیوں کو ساڑھے تین لاکھ نوکریاں ملیں گی۔

اسلام آباد میں جاپانی سفیر نے اعلان کیا کہ جاپان کو توقع ہے کہ پاکستانیوں کی بڑی تعداد جاپان آکر کام کرے گی اور رہائش اختیار کرے گی۔  انھوں نے بتایا کہ ایسا ممالک کے شہریوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا جو جاپان آنے کے اخراجات برداشت کرسکتے ہیں۔ انھوں نے مزید بتایا کہ پاکستان کو ترجیحی ممالک کے فہرست میں رکھنے کا مقصد دونوں ممالک میں اچھے تعلقات ہیں۔

 
TOPICS:

3 Comments

  1. Avatar
      zaheer  November 21, 2019 8:37 am/ Reply

    kahan pe apply krna hai?

  2. Avatar
      Muhmmad ayaz  November 23, 2019 1:59 pm/ Reply
  3. Avatar
      fatima  November 24, 2019 6:38 pm/ Reply

    Kasay apply krna h plz tell

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں