ہوم   > پاکستان

نوازشریف سے زیادہ طاقتور آصف زرداری ہیں،آغاسراج

SAMAA | - Posted: Nov 19, 2019 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 19, 2019 | Last Updated: 7 months ago

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نےآصف زرداری کو نوازشریف سے مختلف اور طاقتور انسان قرار دیا ہے۔

منگل کو احتساب عدالت ميں پيشی کے دوران اسپيکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے جب پوچھا گيا کہ شريف برادران باہر جارہے ہيں، آصف زرداری بھی بيمارہيں، اس پر انھوں نے کہا کہ آصف زرداری طاقتورانسان ہيں، بہت مشکلات ديکھی ہيں، آصف زرداری نوازشريف کی طرح آسان نہيں ہيں۔

جب ان سے سوال کیا گیا کہ نيب کی جانب سے پلی بارگين ہوئی تو کيا کريں گے؟ اس پر انھوں نے کہا کہ میں پلی بارگینگ کیوں کروں گا اور کس لیے کروں گا؟

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube