Sunday, July 5, 2020  | 13 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

کراچی میں چائے کا جدید ڈھابہ عوام میں مقبول

SAMAA | - Posted: Nov 19, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 19, 2019 | Last Updated: 8 months ago

عمدہ چائے کیساتھ سیکیورٹی کا بھی بھرپور انتظام ہے

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں قائم چائے کا جدید ڈھابہ عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

بہترین چائے کے ساتھ سیکیورٹی گارڈ اور نائٹ ویژن کیمروں جیسی جدید سہولیات نے ڈھابے کی مقبولیت میں اضافہ کر دیا ہے۔

چائے کے ڈھابے میں نہ صرف عمدہ چائے ملتی ہے بلکہ سیکیورٹی کا بھی بھرپور انتظام ہے۔ اسکے علاوہ کھابوں کے شوقین افراد کیلئے مزے مزے کے کھانے بھی تیار کیے جاتے ہیں۔

ہوٹل مالک کہتا ہے کہ بہتر سروس اور گاہکوں کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔ بہتر انتظامات کی وجہ سے ڈھابے پر شہریوں کا رش بھی لگا رہتا ہے۔

شہری کہتے ہیں کہ صرف سيکيورٹی ہی نہيں چائے بھی لاجواب ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
tea dhaba, karachi, security, nigh vision cameras, Shah Faisal colony
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube