ہوم   >  پاکستان

کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے، انیس باجوہ

4 weeks ago

پاکستان آرمی کے سابق وائس چیف آف جنرل اسٹاف، میجر جنرل (ر) انیس باجوہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پہلے بھی ڈیل کے نتیجے میں گئے تھے اور اب بھی ایسا ہی کچھ ہو رہا ہے۔

سماء کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انیس باجوہ نے حکومت اور نون لیگ کے مابین ‘ڈیل’ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا میاں محمد نواز شریف کی طبیعت بلا شبہ ناساز ہے لیکن پھر بھی پردے کے پیچھے کچھ نہ کچھ کار فرما ضرور ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ سے بناکر ہی رکھتے ہیں، پہلے وہ چوہدری نثار کے ساتھ مل کر معاملات نمٹاتے تھے۔

انہوں کہا کہ معاملات کے کچھ اشارے ہوا کرتے ہیں، اگر کچھ نہ ہورہا ہوتا تو نواز شریف کے ہمراہ مریم نواز باہر نہ ہوتیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
FORMER PRESIDENT, PERVEZ MUSHARRAF, NAWAZ SHARIF, SHEHBAZ SHARIF, ANIS BAJWA, FORMER CHIEF OF STAFF, ARMY, PTI, IMRAN KHAN, DEAL