Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

اوکاڑہ:دریائے ستلج میں کشتی الٹنےسے8 افرادڈوب کرجاں بحق

SAMAA | - Posted: Nov 18, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 18, 2019 | Last Updated: 11 months ago

کشتی میں 25 افراد سوار تھے،17بچالئے گئے

اوکاڑہ میں ملکو شیخو کے قریب دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے 8 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ دیگر 17 افراد کی جان بچا لی گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق کشتی خستہ حال تھی جس میں 25 سے زائد افراد سوار تھے۔ زائد وزن کے باعث کشتی الٹ کر دریا میں ڈوب گئی۔

عملے نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئےڈوبنے والے 7 افراد کی لاشیں نکال لیں جبکہ پانی میں ایک بچی کی تلاش جاری ہے۔ بقیہ 17 افراد کو دریا سے بحفاظت زندہ نکال لیا گیا۔

حادثے کے بعد ریسکیو سمیت پولیس بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Okara, Sutlej river, baot sink, rescue, police
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube