Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

نوازشریف کی اجازت کامعاملہ،شہبازشریف کابیان حلفی جمع

SAMAA | - Posted: Nov 16, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 16, 2019 | Last Updated: 9 months ago

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق بیان حلفی

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق بیان حلفی عدالت میں جمع کرادیا۔

بیان حلفی 2 صفحات پر مشتمل ہے، جس پر شہباز شریف کی جانب سے بھی دستخط کیے گئے ہیں۔ بیان حلفی جمع کرائے جانے کے بعد شہباز شریف عدالت سے روانہ ہوگئے۔

بیان حلفی میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف ملکی ڈاکٹروں کی سفارش پر بیرون ملک جا رہے ہیں۔ بیرون ملک ڈاکٹرز جیسے ہی اجازت دیں گے نواز شریف وطن واپس آجائیں گے۔

بیان حلفی کا مسودہ ہاتھ سے لکھا گیا ہے۔ بیان حلفی میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر نواز شریف وطن واپس نہ آئے تو ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جا سکتی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube