ہوم   >  پاکستان

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

3 weeks ago

فوٹو: آن لائن

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 19 نومبر کو طلب کرلیا جس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

کابینہ میں سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ وزیراعظم کور کمیٹی کے فیصلوں پر کابینہ کو بھی اعتماد میں لیں گے۔

کابینہ گزشتہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
Federal cabinet, PM Imran Khan, economy, Islamabad