Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے خواتین فورس تيار

SAMAA | - Posted: Nov 15, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 15, 2019 | Last Updated: 11 months ago

پولیس لائنز میں 54 لیڈی کانسٹیبل کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

گوجرانوالہ میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلیے خواتين پوليس اہلکاروں کی اینٹی رائٹ فورس نے تربيت مکمل کرلی۔

سی پی او گوجرانوالہ ڈاکٹر معین مسعود خواتين اہلکاروں کی کارکردگی سے مطمئن نظر آئے۔ انکا کہنا تھا کہ خواتین کسی سے کم نہیں اور امید ہے اچھے نتائج حاصل ہونگے۔

خاتون اہلکار کا کہنا تھا کہ دو ماہ میں محنت سے ٹریننگ کی ہے، اب کسی بھی ہنگامی حالات سے کیلئے تیار ہیں اور بھرپور ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

پولیس لائنز میں 54 لیڈی کانسٹیبل کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جو آج سے فرائض سرانجام دیں گی۔

ہنگامی حالات کے دوران شہریوں اور وی آئی پیز کو ہجوم سے بچا کر منزل تک پہنچانا بھی اینٹی رائٹ فورس کی ذمہ داری ہوگی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Gujranwala, passing out parade, women force, crime, police
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube