ہوم   >  پاکستان

ویڈیو: ملکہ کوہسار تیز بارش کی لپیٹ میں

3 weeks ago

.

ملکہ کوہسار مری اور گرد و نواح میں رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں بارش اور تیز ہواؤں نے درجہ حرارت 4 سینٹی گریڈ تک گرا دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ اگلے 24 گھنٹے تک جاری، جب کہ سردی میں مزيد اضافے کا امکان ہے۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں