Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ویڈیو: ڈاکو خاتون کے کان سے بالیاں کھینچ کر فرار

SAMAA | - Posted: Nov 14, 2019 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 14, 2019 | Last Updated: 12 months ago

ملزم گرفتار نہ ہوسکا

گوجرانوالہ کی غلام محمد آباد کالونی میں ڈاکو دیدہ دلیری سے دن دہاڑے گلی سے گزرتی خاتون پر جھپٹ پڑا۔ سونے کی بالیاں کھینچی اور خاتون کو گرا کر بھاگ نکلا۔ گزشتہ روز ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی۔ دوسری جانب پولیس تاحال ملزم کو گرفتار نہ کرسکی۔ دیکھئے اس ویڈیو میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube