Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

پاکستان کے بالائی علاقوں میں زلزلہ

SAMAA | , and - Posted: Nov 14, 2019 | Last Updated: 8 months ago
Posted: Nov 14, 2019 | Last Updated: 8 months ago

پاکستان کے شمالی علاقوں چترال، مالاکنڈ، لوئر دیر، مانسہرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چترال میں زلزلے کے زوردار جھٹکے محسوس کئے گئے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ مالاکنڈ شہر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ صوابی اور سوات سمیت گرد نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

اس کےعلاوہ لوئر دیرمیں بھی  زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ مانسہرہ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلے کے بعد لوگ خوف زدہ ہوکر مکانات اور عمارتوں سے باہر نکل آئے ۔ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube