ہوم   > پاکستان

کراچی میں آج اور کل بارش کی پیش گوئی،محکمہ موسمیات

SAMAA | - Posted: Nov 14, 2019 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 14, 2019 | Last Updated: 7 months ago

محکمہ موسميات نے بتایا ہے کہ سندھ کے کئی اضلاع ميں گزشتہ روزسے بارش کاسلسلہ جاری ہے ۔

محکمہ موسمیات کی جانب کراچی میں جمعرات اور جمعہ کو  ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بارش کا سلسلہ 16نومبرتک جاری رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسميات نے بتایا ہے کہ کراچی  شہر کا موسم سرد اور خشک رہے گا، شہر کا درجہ حرارت23 ڈگری سينٹی گريڈ اور زيادہ سے زيادہ درجہ حرارت32 ڈگری تک جا سکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube