ہوم   >  پاکستان

لاہور میں ہلکی بارش کی پیشگوئی

4 weeks ago

فوٹو: آن لائن

محکمہ موسمیات نے جمعے کو لاہور میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کر دی ہے جس سے اسموگ میں کمی آئے گی۔

لاہور کی فضا میں اسموگ خطرناک حد تک موجود ہے جس کے باعث شہریوں کو سانس لینے اور آنکھوں کی جلن جیسی بیماریوں کا سامنا ہے۔

لاہور میں اسموگ کے باعث شہریوں کیلئے سانس لینا مشکل

ماہرین کے مطابق اسموگ کے مسئلے کے مستقل حل کےلیے فصلوں کی باقیات کو جلانے پر پابندی اور گاڑیوں کے دھویں پر کنٹرول یقینی بنانا ہوگا۔

پنجاب حکومت نے اسموگ سے بچنے کےلیے لاہور سمیت صوبے بھر میں دفعہ 144 بھی نافذ کی ہوئی ہے۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
Met office, Lahore, smog, ligh rain, fog, winter season, weather forecast