ہوم   > پاکستان

سیالکوٹ میں ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Nov 13, 2019 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 13, 2019 | Last Updated: 7 months ago

سیالکوٹ میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین اور بچی سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

سیالکوٹ کے پسرور روڈ پر دو گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم کا واقعہ پیش آیا، جس میں بچی سمیت 3 افراد موقع پر ہی جابحق ہوگئے جبکہ 3 میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، 4 زخمی تاحال اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

نمائندہ سماء کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت 4 سالہ فضیلت، 14 سالہ صدف، 23 سالہ سفیان، 35 سالہ یعقوب، 38 سالہ فاروق اور 30 سالہ رضیہ کے ناموں سئے ہوئی ہے۔

پسرور روڈ حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
SIALKOT, ROAD ACCIDENT, 6 KILLED, PUNJAB, PAKISTAN
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube