ہوم   >  پاکستان

کراچی میں جمعرات اور جمعہ کو بارش کی پیشگوئی

1 month ago

محکمہ موسميات نے پیشگوئی کی ہے کہ بارش برسانے والاسسٹم آج بروز بدھ سندھ ميں داخل ہوگا۔

محکمہ موسميات کے مطابق کراچی ميں کل بروز جمعرات اور پرسوں بروز جمعہ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسميات نے مزید بتایا کہ بارش کا سلسلہ16 نومبر تک جاری رہنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کردی

بدھ کو کراچی کا درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ زيادہ سے زيادہ درجہ حرارت32 ڈگری تک جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں