Sunday, July 12, 2020  | 20 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

سیالکوٹ : ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق،7زخمی

SAMAA | - Posted: Nov 13, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 13, 2019 | Last Updated: 8 months ago

سیالکوٹ میں 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔

سیالکوٹ کے پسرور روڈ پر 2 گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔

لاشوں اور زخمیوں کو پسرور اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 4 سالہ فضیلت، 23 سالہ سفیان اور 24 سالہ یعقوب شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق تینوں افراد کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube