Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > معیشت

پانچ ہزارکا نوٹ ختم کرنے کی تجویز،اسٹیٹ بینک کی وضاحت

SAMAA | - Posted: Nov 12, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 12, 2019 | Last Updated: 8 months ago

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کی تجویز سے متعلق وضاحت جاری کردی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کی تجویز کی سختی سے تردید کردی۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ پانچ ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی گئی، اس حوالے سے گردش کرنیوالی خبریں بے بنیاد ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
STATE BANK OF PAKISTAN, SBP, 5000 NOTE, CURRENCY, FAKE NEWS, RUMORS,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube