ہوم   > پاکستان

والد آصف زرداری کی طبیعت سے متعلق فکر ہے،آصفہ بھٹو

SAMAA | - Posted: Nov 12, 2019 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 12, 2019 | Last Updated: 7 months ago

ذاتی ڈاکٹر کو ملاقات کے لیےاجازت دی جائے

آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ آصف زرداری ایک بہادر انسان ہیں، ان کی طبیعت سے متعلق فکر ہے۔

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں زیرعلاج سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد آصفہ بھٹو نے میڈیا سےگفتگو میں بتایا کہ میرے والد کی طبیعت بالکل ٹھیک نہیں ہے،ان کی طبی حالت دیکھ کر پریشان ہوگئی ہوں۔

آصفہ بھٹو نے مزید بتایا کہ پرائیوٹ میڈیکل بورڈ سے متعلق عدالتی احکامات کا انتظار کررہے ہیں، درخواست دی ہے کہ ذاتی ڈاکٹر کو ملاقات کے لیےاجازت دی جائے۔

آصفہ بھٹو نے کہا کہ ذاتی معالج ہی آصف زرداری کی صحت سے متعلق ٹھیک بتا سکتےہیں، والد کو صحت یابی کیلئے دعاؤں کی ضرورت ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube