ہوم   > videos

ویڈیو: کیا ٹماٹر واقعی 17 روپے فی کلو ہوگئے؟

4 weeks ago

ڈاکٹر حفیظ شیخ ٹماٹر کی اصل قیمت سے لاعلم

وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ پاکستان میں ٹماٹروں کی قیمتوں سے لاعلم نکلے، میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی کی سبزی منڈی میں ٹماٹر 17 روپے فی کلو فروخت ہورہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
KARACHI, TOMATOES, HAFEEZ SHEIKH, PM, IMRAN KHAN, VEGETABLE, FINANCE