Thursday, July 2, 2020  | 10 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

رائیونڈ اجتماع سےواپس آنےوالی گاڑی کو حادثہ، 3افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Nov 11, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 11, 2019 | Last Updated: 8 months ago

ایبٹ آباد تھانہ حویلیاں کی کھوکھر میرا کے قریب رائے ونڈ اجتماع سے واپس آنے والی گاڑی اور ٹرک میں تصادم کے باعث 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کو پولیس اور ریسیکو نے ڈی ایچ کیو اسپتال ایبٹ آباد منتقل کر دیا۔

جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ایبٹ آباد ملک پورہ اور کہیال سے تھا۔ مرنے والے افراد کی شناخت توقیر، نعمان اور معید کے نام سے ہوئی۔

ایبٹ آباد پولیس نے ٹرک ڈرائيور کےخلاف مقدمہ درج کرکے تفتيش شروع کر دی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Abbottabad, road accident, Tablighi jamaat, Raiwind, police, rescue
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube