Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > videos

عید میلاد النبی: توپوں سے سلامی کے مناظر

SAMAA | - Posted: Nov 10, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 10, 2019 | Last Updated: 8 months ago

.

عید میلاد النبی کے موقع پر صوبائی دارالحکومت لاہور میں دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا۔ محفوظ شہید گریژن میں پاک فوج کے چاق و چوبند دستہ نے 21 توپوں کی سلامی دی۔ پاک فوج کے جوانوں نے اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔ توپوں کی سلامی کے بعد ملکی سلامتی کے لیے دُعائیں بھی کی گئیں۔ اس موقع پر پاک افواج کے اعلی افسران بھی شریک ہوئے۔ اسلام آباد میں 12 ربیع الاول پر دن کا آغاز 31 توپوں کی سلامی اور ملک کیلئے دعاؤں سے ہوا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube