ہوم   > پاکستان

فواد چوہدری نااہلی کیس پیر کو سماعت کے لئے مقرر

SAMAA | - Posted: Nov 9, 2019 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 9, 2019 | Last Updated: 7 months ago

اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے کاز لسٹ جاری کردی ہے جس میں فواد چوہدری نااہلی کیس پیرکو سماعت کے لئے مقرر کردیا گیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنگل بنچ چیف جسٹس اطہر من اللہ پیر کو درخواست پر سماعت کریں گے۔عدالت نے فوادچوہدری،الیکشن کمیشن، ایف آئی اے و دیگر کو نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔

فواد چوہدری کی جانب سے درخواست قابل سماعت ہونے پر پیر کو دلائل دئیے جائیں گے۔ درخواست میں فواد چوہدری پر اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں درست معلومات نہیں دی گئیں،فواد چوہدری کو 62 ون ایف کے تحت نااہل کیا جائے۔

درخواست گزار سمیع اللہ ابراہیم نےوکیل رضوان عباسی کے ذریعے دائر کی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube