ہوم   > پاکستان

بندگلی میں کون پھنساہے،پتاچل جائیگا،وزیرمذہبی امور

SAMAA | - Posted: Nov 8, 2019 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 8, 2019 | Last Updated: 4 months ago

.

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ یہ وقت بتائے گا کہ بند گلی میں کون پھنس گیا ہے، ہم نے اسلام آباد تک کا راستہ ان کو مذاکرات کی شرط پر ہی دیا تھا۔ سماء سے خصوصی گفت گو میں وفاقی وزیر مذہبی امور نے مزید کہا کہ فضل الرحمان کا سیاسی ریکارڈ مفاہمت کی سیاست پر ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube