Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

کوئٹہ میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

SAMAA | - Posted: Nov 6, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 6, 2019 | Last Updated: 9 months ago

کوئٹہ میں گھریلو تنازع پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق سریاب روڈ ماسٹر کالونی میں گھریلو تنازع پر عدیل نامی شخص نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی یاسمین بی بی کو قتل کر دیا۔ ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقتولہ کی لاش تحویل میں لے کر سول منتقل کر دیا ہے۔

تھانہ خالق شہید کے ایس ایچ او خالق بڑیچ کا کہنا ہے کہ  مقتولہ کو سر میں پانچ گولیاں ماری گئی ہیں۔ ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکہ مقتولہ یاسمین بی بی کی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube