ہوم   > videos

ویڈیو: نواز شریف اب اس کمرے میں زیر علاج رہیںگے

2 weeks ago

جاتی امرا میں آئی سی یو قائم

سابق وزیراعظم نواز شریف کے مزید علاج کیلئے رہائش گاہ جاتی امرا میں انتہائی نگہداشت کا یونٹ ( آئی سی یو ) قائم کردیا گیا ہے، جہاں ڈاکٹرز 24 گھنٹے ان کی نگرانی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں