Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

آزادی مارچ: انتظامیہ نے شرکاء کو انٹرویو سے روک دیا

SAMAA | - Posted: Nov 3, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 3, 2019 | Last Updated: 8 months ago

سماء کے اینکر کوریج کر رہے تھے

جمعیت علمائے اسلام کے رضاکاروں نے دھرنے کے شرکاء کو میڈیا سے بات چیت کرنے سے روک دیا۔

اتوار کو سماء ٹی وی کے پروگرام نیوز بیٹ کے میزبان احتشام اقبال نے پنڈال میں جاکر شرکاء کے تاثرات لینے کی کوشش کی مگر موقع پر موجود انتظامی رضاکاروں نے شرکاء کو بات کرنے کی اجازت نہیں دی۔

رضا کاروں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے کارکنان کو میڈیا سے بات نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

سماء ٹی وی کے اینکر پرسن متعدد مرتبہ کوشش کے باجود دھرنے میں شامل کسی شخص سے بات نہ کرسکے اور رضاکار ان کا مسلسل پیچھا کرتے رہے تاکہ وہ کسی کارکن سے بات نہ کر پائے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
Azadi March, Maulana Fazal-ur-Rehman, Islamabad, Politics, JUI, PPP, PML-N, PTI, Protest, Pakistan Army, Election, Rigging, Prime Minster, Imran Khan, Container, Media, Samaa TV, Anchor Person, Coverage, Press Freedom,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube