Friday, October 23, 2020  | 5 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

بحيرہ عرب ميں بننے والاطوفان ماہا شدت اختيار کرگيا

SAMAA | - Posted: Nov 3, 2019 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 3, 2019 | Last Updated: 12 months ago

بحيرہ عرب ميں بننے والاطوفان ماہا شدت اختيار کرگيا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ طوفان ماہا کراچی کے جنوب ميں794 کلوميٹر دور ہے، تاہم طوفان ماہا سے کراچی کی ساحلی پٹی کو کوئی خطرہ نہيں ہے۔

محکمہ موسميات نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے24گھنٹوں ميں طوفان بھارتی گجرات کی طرف جانے کا امکان ہے، طوفان کے گرد120 سے140 کلوميٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائيں چل رہی ہيں۔محکمہ موسمیات نے خبردارکیا ہے کہ ماہی گير پير سے گہرےسمندر ميں جانے سے گريزکريں۔

اس سے قبل سمندری طوفان کیار کے باعث کراچی اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر آباد بستیاں سیلابی پانی سے متاثر ہوئی تھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube