Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

آزادی مارچ: کارکنان نے جھاڑو اٹھا لیں،پنڈال کی صفائی

SAMAA | - Posted: Nov 3, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 3, 2019 | Last Updated: 9 months ago

.

اسلام آباد میں حکومت مخالف آزادی مارچ کے شرکا نے صبح ہوتے ہی دھرنے کے مقام پر پھیلایا گیا کچرا درختوں کی ٹہنیاں توڑ کر ان  سے صاف کیا۔

جے یو آئی (ف) کے دھرنے کے چوتھے روز مختلف مقامات پر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے۔ کارکنان نے جھاڑو اٹھا لیں اور کوڑا کرکٹ صاف کیا۔

 

جھاڑویں بنانے کیلئے کارکنوں نے درختوں کا ٹہنیوں کو توڑا۔ درختوں کو نقصان پہنچانے کے سوال پر کارکنوں کا کہنا تھا کہ سی ڈی اے کی جانب سے کوئی عملہ صفائی کیلئے نہیں آتا۔ صفائی نصف ایمان ہے، یہاں بیٹھنا ہے اس لیے صفائی کر رہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
AZADI MARCH, FAZL UR REHMAN, MAULANA, PERVAIZ KHATTAK, IMRAN KHAN, PTI, JUI-F, JUIF, PMLN, PPP, BILAWAL, GO NAWAZ GO, DAWN NEWS, GEO NEWS, D CHOWK, ISLAMABAD
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube