Monday, July 13, 2020  | 21 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

آزادی مارچ: جے یو آئی رہنما نے “گو نواز گو” کے نعرے لگادیئے

SAMAA | - Posted: Nov 3, 2019 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 3, 2019 | Last Updated: 8 months ago

.

اسلام آباد ميں حکومت مخالف نئے دھرنے ميں پرانا نعرہ لگ گيا۔ تقرير کے دوران مولانا عطاء الحق کی زبان پھسل گئی۔ ساتھیوں کے بتانے پر معذرت کرلی۔

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی۔ ف) کے آزادی مارچ میں ’گو نواز گو‘ کے نعرے ‘ بعد میں گو عمران گو کے نعرے لگائے گئے۔ اطلاعات کے مطابق جے یو آئی ف کے رہنما مولوی عطاء الحق درویش نے غلطی سے آزادی مارچ میں ’گو نواز گو‘ کا نعرہ لگوا دیا۔

عطاء الحق درویش آزادی مارچ کے شرکاء سے ’گو عمران گو‘ کا نعرہ لگوارہے تھے تاہم ان کی زبان پھسل گئی اور ’گو نواز گو‘ کا نعرہ لگ گیا۔ اسٹیج پر موجود دیگر رہنماؤں نے مولانا درویش کی تصحیح کی اور انہیں احساس دلایا کہ وہ کیا کہ گئے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
JUI F, MAULANA FAZL UR REHMAN , PERVAIZ KHATTAK, D CHOWK, AZADI MARCH , REHBAR COMMITTEE
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube