Sunday, September 19, 2021  | 11 Safar, 1443

نارووال میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر

SAMAA | - Posted: Nov 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago

شدید دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر

موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی نارووال اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر رہ گئی۔

صبح کے وقت شہر اور گردونواح میں شدید دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے سے دوسرے اضلاع کو جانے والی مسافر گاڑیاں تاخیر کا شکار ہوئیں۔

سیالکوٹ، لاہور، فیصل آباد، ملتان، اسلام آباد اور دیگر شہروں کو جانے والے مسافر کافی پرشان دیکھائی دیے۔

محکمہ ٹریفک کے اہلکاروں نے گاڑیوں کے ڈرائیورز کو دھند کے باعث محتاط انداز میں سفر کرنے، فوگ لائٹ کا استعمال کرنے اور قطاروں میں جانے کی ہدایت کی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
Narowal, winter season, fog, traffic police
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube