Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

اعظم سواتی کی آزادی مارچ پر کڑی تنقید

SAMAA | - Posted: Oct 31, 2019 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 31, 2019 | Last Updated: 12 months ago

فضل الرحمان مودی کےبيانيےکو آگےبڑھا رہےہيں

وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے جے یو آئی کے آزادی مارچ پر کڑی تنقید کی ہے ۔

سماء کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان مودی کے بيانيے کو آگے بڑھا رہے ہيں،اُن کا واحد مقصد لاشيں گرا کر احتساب کے عمل کو ڈی ريل کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان کا واحد مقصد خون خرابہ ہے، مولانا ن ليگ اور اپنی جماعت کو احتساب سے بچانا چاہتے ہيں۔

اعظم سواتی نے مزید کہا کہ مارچ کا مقصد احتساب کا عمل اور مسئلہ کشميرکو دبانا ہے، اپوزيشن بند گلی ميں داخل ہوچکی، کچھ ہاتھ نہيں آئے گا۔

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube